مدین ،شجر کاری مہم بدستور جاری ہیں پاک ارمی کے تعاون سے اے سی بحرین نے گورنمنٹ ہائی سکول بحرین میں اور بحرین پارک میں پودا لگا کر افتتاح کیا اس مو قع پر اے سی نے کہا کہ یہ ہماری لئے اعزاز کی بات ہے کہ اج ہم سر سبز پاکستان کو اپنے ہاتو ں سے سجار ہے ہیں اس کا تمام کریڈٹ پاک ارمی کو جاتا ہے جس نے عوام میں ماحولیات کے بارے میں اگاہی مہم
چلا کر اس کے تو جہ شجر کاری کے طرف مبزول کر دیا انہوں نے کہا کہ پاک ارمی ایک طرف تو ہمارے سر حدوں کے حفاظت کر رہی ہیں تو دوسرے طرف ملک کو صاف ستھرا رکنے میں بھی اپنا کر دار ادا کر رہی ہے۔ ہمیں چاہئے کہ اپنے جنگلات کا تحفظ یقینی بنائے اور مزید پودے لگا کر ائندہ نسلو ں کے پاک صاف ماحول مہیا کر یں۔اس مو قع پر حوالدار محمد حنیف اور ارمی کی دیگر افسران بھی موجود تھے۔
386 total views, no views today


