سوات، سوات کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے چھیاسی پر الیکشن نتائج کے مطابق 49 پولنگ سٹیشنوں میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ڈاکٹر حیدر علی خان نے 11700 جبکہ پاکستان مسلم لیگ نے کے سردار خان نے 10200 ووٹ لئے ہیں ، ان پولنگ سٹیشنوں کے رزلٹ کے مطابق ڈاکٹر حیدر علی اگے جارہے ہیں
397 total views, no views today
Comments


