رام لیلا میں دکھائی ایسی حقیقت سے قریب تر اداکاری رنویر سنگھ نے اگلی فلم سے بالی وڈ کے بادشاہ کا پتا صاف کرادیا۔
رنویر سنگھ رام لیلا میں آئے اور ایسی ڈوب کر اداکاری دکھائی کہ ہر طرف ہونے لگا ان کا چرچا ، اب بہت جلد دینے والے ہیں نئی فلم غنڈے میں انٹریاں، ٹریلر اور گانے دیکھ کر لگتا ہے کہ رنویر سنگھ نے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اداکاری میں آگے ہی آگے بڑھتے جارہے ہیں۔
غنڈے کے پروڈیوسر ادتیہ چوپڑہ تو ان کی پرفارمنس سے کچھ زیادہ ہی خوش ہیں، جنہوں نے کنگ خان پر رنویر سنگھ کو دی ہے ترجیح اور شاہ رخ خان کی جگہ رنویر کا کاسٹ کر لیا۔
1,086 total views, no views today
Comments


