سوات، سوات کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے چھیاسی سوات سات کے سرکاری نتائج کا اعلان کردیا گیا، سرکاری نتائج کے مطابق ڈاکٹر حیدرعلی خان پاکستان تحریک انصاف کے نمائندے نے 17420 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کرلی ہے، اسی طرح دوسرے نمبر پر مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار خان نے 16346 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ، جمعیت علماء اسلام کے امیدوار علی شاہ ایڈوکیٹ
نے 10072 ووٹ لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی ہے، سیار خان نے 79 ، شیر رحمان نے 260 ، ضیاء اللہ نے 15 ، محمد شاہی نے 6868 ، افتاب شاہد نے 270 ووٹ حاصل کئے ، اس حلقہ میں رجسٹرد ووٹوں کی تعداد 134 ہزار سے زائد تھی جس کیلئے 84 پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے تھے۔
564 total views, no views today
Comments


