مینگورہ،سیدو شریف ہسپتال سے نامعلوم چور گاڑی چوری کرکے لے گئے،محمد سیراج کی گاڑی ائی سی یو ورارڈ کی نزیک کھڑی تھی کہ نامعلوم چور لے اڑے،گزشتہ روز محمد سیراج ولدحبیب اللہ خان سکنہ شاہ ڈھیری نے اپنے پک اپ گاڑی نمبر 1065 سیدو شریف ہسپتال کے ائی سی یو وارڈ کے نزدیک کھڑی کی تھی کہ نامعلوم چور گاڑی کو غائب کرکے لے اڑے
،سیدو شریف پولیس کے مطابق گاڑی کی تلاش جاری ہے،سیدو پولیس نے نامعلوم کالفٹروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفشیش شروع کردی۔
431 total views, no views today
Comments


