سوات، ضلع سوات میں بھی پورے ملک کی طرح آج یوم مزدور منایا جارہا ہے، یوم مزدو کے حوالے سے کسی بھی تنظیم نے کوئی جلسہ یا پروگرام ترتیب نہیں دیا ہے، آج بھی ضلع بھر میں مزدور اپنے روٹی روزی کمانے کیلئے کاموں میں مصروف ہیں ، تمام فیکٹریاں، ملز اور کارخانے چالو ہے جہاں پر مزدور دو وقت روٹی کے حصول کیلئے کام میں مگن ہیں۔
452 total views, no views today
Comments


