کانجو،سوات ، کانجو چو ک لاپتہ افراد کے خوا تین احتجا جی ریلی منعقد ہو ئی جسمیں 17کے قر یب خو اتین نے شر کت کی، دلشا دنا می خا تون نے احتجا جی مظا ہر سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ہما رے بے گنا ہ اور معصوم بچو ں کو رہا کر وں، احتجا جی مظا ہر ے سے تا ج محل اور دیگر خوا تین نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ اسلا م آ با د
میں میسنگ پر سن خو اتین پر جو تشد د ہو ا وہ قا بل مذمت ہے اور ظلم ہے انہو ں نے مزید کہا کہ کسی کے بیٹے ، کسی کا بھا ئی اور کسی کا شو ہر پا ک آ رمی کے قید میں ہے اور وہ بے گنا ہے اگر وہ گناہگا ر تو عدا لت کے تحت ان کو سزا دی جا ئیں ۔
422 total views, no views today
Comments


