سوات، ملاکنڈڈویژن کے مختلف اضلاع میں رات بارہ بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، گزشتہ رات زلزلے کے جھٹکے سوات کے علاوہ بونیر ، دیر ، شانگلہ ، کوہستان،میں بھی محوس کئے گئے ، زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ سے عوام نیند سے بیدار ہو کر اپنے گھروں ، کمروں سے نکل آئے اور کلمہ کی ورد کرنے لگے، تاہم تمام اضلاع سے موصولہ اطلاعات
کے مطابق زلزلے سے کوئی جانی ومالی نقصان کے اطلاع نہیں ملی ۔
412 total views, no views today
Comments


