خوازہ خیلہ ،خوازہ خیلہ کے یونین کونسل شالپین میں رشتہ کے تنازعہ پر 2 فریقین میں ہاتھاپائی کے دوران ایک دوسری پر دھنڈوں سے پے درپے حملے کی جس کے نتیجے میں دونوں فریقین شدید زخمی ہوئے زخمیوں میں فضل محمد ولد سلطان ، مینہ دختر سلطان ، سلطان خان ولد چاڑہ خان ، جہانزیبہ زوجہ سلطان اکبر ، عمر رحمٰن ولد سلطان ، خائستہ رحمٰن ولد سلطان خان ساکنان شالپین شامل ہے
جبکہ دوسرے فریق سے سلطان محمد ولد دوکلے کان اور نیاز محمد ولد روین خان ساکنان جوختئی میاندم زخمی ہوئے ، پولیس نے دونوں فریقین کیخلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔ رپورٹ محمد شیر سوات نیوز ڈاٹ کام
470 total views, no views today
Comments


