سوات،ما لم جبہ منگر کوٹ باڑو سیری میں ڈاٹس گہری کھائی میں گرنے سے 10 افراد زخمی ہوئے ، زخمیوں میں امیرزمان ولد قلند شاہ ، رسول خان ولد تاج ملوک ، فضل ولد مشرف خان آسیہ زوجہ نور رشید، بخت علی ولد بخت زادہ، شفیق ولد خان بہادر، کامران ولد عبد الرشید، سلیمان ولد نور رشید، اول خان اور آیاز پسران عبد الغفار ساکنان منگر کوٹ سیرئی شامل ہیں ،
زخمیوں کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔جہاں پر زخمیوں کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔
547 total views, no views today
Comments


