سوات ( سوات نیوز ڈاٹ کام ۔09ستمبر2017ء )گزشتہ شب نامعلوم چوروں نے محمد عباس کے گھر کے گلی سے ان کا 125ہونڈا موٹرسائیکل نمبر 2255 سوات، چوری کرکے لے گے ۔محمد عباس کے مطابق گزشتہ رات ان کا موٹر سائیکل گھر کے دروازے میں کھڑا تھا کہ نامعلوم چوروں نے تھالے تھوڑ کر موٹرسائیکل چوری کرکے لے گئے ۔واقع کے رپورٹ مینگورہ تھانے میں درج کردی گئی ہیں ۔
1,808 total views, no views today
Comments



