سوات،سوات کے تحصیل کبل کے علاقہ سیر سینئی میں موٹر سائیکل اور موٹر کا رکے درمیان تصادم کے نتیجے میں نوجوان شدید زخمی ہوگئے تشویشناک حالت میں سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا ،کبل پولیس سٹیشن کے مطابق تحصیل کبل کے علاقہ سیرسینئی میں تیز رفتار موٹر سائیکل اور موٹر کار اپس میں ٹکراگئے جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوارشدید زخمی ہوگئے ،
زخمی نوجوان کو پہلے کبل ہسپتال اور اسکے بعد سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا ، جہاں پر نوجوان کی حالت بتائی جاتی ہے،پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
532 total views, no views today
Comments


