مینگورہ ،سوات آج بروز اتوار دوپہر تین بجے ودودیہ ھال میں تحریک انصاف کے صوبائی وقومی قائدین شرکت کرینگے ،تحریک انصاف کے بانی شھید شیر خان کی برسی آج دوپہر ودودیہ ھال میں منائی جا ئینگی جس میں ایم این اے مراد سید ایڈوائزر وزیر اعلٰی مشتاق ایڈوائزر وایم پی اے محیب اللہ خان ایم پی اے فضل حکیم اور دیگر شرکت کرینگے
اس موقع پر شیر خان شھید کے بھائی حبیب اللہ خان اور مجیب اللہ خان نے برسی میں دعوت دیتے ھوئے کہا کہ تمام دوست واحباب اس برسی شرکت کرکے شیر خان شھید کے ایصال ثواب کیلئے دعا کریں ۔رپورٹ: شہزاد نوید سوات نیوز ڈاٹ کام
485 total views, no views today
Comments


