سوات ( سوات نیوز ڈاٹ کام 20 ستمبر2017ء ) سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ خیبرپختونخواہ کے شہر سوات اور اردگرد کے علاقوں میں بدھ کی شب کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث عوام میں شدید خوف و حراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت 4.7 بتائی جا رہی ہے۔
1,390 total views, 2 views today
Comments