سوات(ساجد خان سے)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر نے پختون اور باچا خان کے نام حلف اٹھاتے ہوئے کہا کہ انے والے الیکشن میں پارٹی ٹکٹ میرٹ کے بنیاد پر دیئے جائیں گے، اس اخری فقرے پر انہوں نے اپنے تقریر ختم کردی، کارکن اور رہنمائ اس انتظار میں تھے کہ صوبائی صدر انے والے الیکشن میں سوات کے دو قومی اور سات صوبائی اسمبلی کے نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کردیں گے، تاہم انہوں نے اپنے تقریر کے اخری فقرے میں اس حوالے سے اپنے تقریر میں بات کی، انے والے الیکشن میں ٹکٹ کیلئے امیدواروں کے کاغذات مل چکے ہیں اور میں حلفا کہتا ہے کہ میں پختون ہوں اور باچاخان کا پیروکار ہوں میں میرٹ پر پارٹی کے ٹکٹ دونگا، ان الفاظ کیساتھ سابق وزیر اعلیٰ اور صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے اپنی تقریر ختم کردی ۔
1,452 total views, 2 views today