سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام 23 ستمبر 2017 ء ) مینگورہ بائی پاس سڑک پر واقع دریائے سوات میں مچھلیاں پکڑنے والا ایک اور نوجوان دریائے سوات کے تیز لہروں کی نذر ہوگیا، مقامی ذرائع کے مطابق تاج محمد سکنہ محلہ امیر خان نویکلے مینگورہ مچھلیاں پکڑنے میں مصروف تھا کہ اچانک دریاکی تیز لہروں میں خود کو کنٹرول نہ کرسکا اور ٹھنڈے پانی میں ڈوب گیا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور مقامی لوگ بڑی تعداد میں جائے وقوعہ پر پہنچ گئے تاہم اندھیرا ہونے کی وجہ سے کچھ پتہ نہ چل سکا،
1,936 total views, 2 views today
Comments