گبن جبہ ایک پہاری علاقہ ہے جہاں پر قدرت نے پہاڑوں اور دشتوں کو نہایت خوبصورتی سے بنایا ہے ۔
اس وادی کے چاروں جانب خوبصورت اور گنے جنگلات ہے ، سیاح یہاں پر ایک رات ضرور گزارتے ہیں ۔
اس علاقہ تک پہنچنے کیلئے تین گھنٹے پیدل سفر بھی ہے جو لالکوسے شروع ہو تا ہے۔
اس وادی تک جانے کیلئے بہترین موسم مارچ سے اکتوبر تک ہے، اس کے بعد یہاں پر برف پڑتی ہے اور سردی ہوتی ہے۔
5,426 total views, 2 views today
Comments