مینگورہ ( سوات نیوز ڈاٹ کام ۔25ستمبر 2017ء ) تحصیل بابوزئ ناظم اکرام خان نے کہا کہ اے این پی جھوٹے نعروں پر نہیں بلکہ عملی کام پر یقین رکھتے ہیں، جس کا عملے ثبوت عوام کے سامنے ہیں اور انشاء اللہ اگلے بار حکومت ملنے پر اے این پی ترقی کے لحاظ سے صوبے کا نقش بدل کر رکھ دے گی ، اِس خیالات کا اظہار اُنہوں نے یوسی اسلام پور میں 25 سال سے خستہ حال 2.5 km روڈ کے افتتاح کے موقع پر کیا ، اِس موقع پر پارٹی کے دیگر رہنماؤں یوسی اسلام پور صدر عزیز خان اُستاد ، لیبر میان،پائندہ مند،اور این وائی اُو کے داکٹر افتخار شاہ اور دیگر خطاب کیاِ ، اِس موقع پر سینکڑوں افراد نے اے این پی میں شمولیت اختیار کر لیا ، اُنہوں نے کہا کہ تبدیلی کے ھکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے اور اُنہوں نے صوبے کا معاشی لحاظ سے صوبے کو بیس سال پیچھے دھکیل دیا ہے جس کا ہم حکومت ملنے پر آزالہ کرینگے، اُنہوں نے کہا کرپشن کے خاتمے کا ڈھول بجانے والوں کا پورا کا پورہ کابینہ کرپشن میں ملوث ہیں ۔
1,742 total views, no views today



