سوات(عزیز کالامی سے)سوات کے سیاحتی علاقہ بحرین کے گائوں رامیٹ میں گھر میں اچانک اگ بھڑک اتھی، پورا گھر راکھ میں بدل گیا، خشک لکڑی ہونے کی وجہ سے اگ نے فوری طور پرپورے گھر کو لپیٹ میں لے لیا، مقامی ذرائع کے مطابق ایاز نامی شخص کے مکان میں اچانک اگ بھڑک اٹھی ، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو اپنے لپیٹ میں لے لیا، خشک لکڑی ہونے اور پہاڑی علاقہ کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کاسامنا رہا، مقامی لوگوں نے اپنے طور پر بھر پور کوشش کی تاہم وہ اگ پر قابو نہ پاسکیں، گھر سے کچھ استعمال کی چیزیں نکال لی گئی تاہم تقریباتمام سامان جل کر راکھ میں بدل گیا ۔
1,562 total views, 2 views today
Comments