سوات(ریاض احمد سے)سوات کے تحصیل بریکوٹ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق چار زخمی ہوگئے ، بریکوٹ ہسپتال ذرائع کے مطابق گائوں ناگوہا کے مقام پر موٹر سائیکل اور گدھا گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص شاہین شاہ ولد سید روف جاں بحق جبکہ عثمان شاہ، کامران نعمت خان، معتبر شدید زخمی ہوگئے ہیں، جاں بحق اور زخمی افراد کو سول ہسپتال بریکوٹ منتقل کیا گیا، جہاں پران کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔
1,374 total views, 2 views today
Comments