مٹہ (رحیم خان سے )مٹہ کے علاقہ نوخارہ اوار پٹے میں پرانی دشمنی پر مبینہ ملزمان نے موٹر کار پر فائرنگ کردی ایک لڑکی سمیت دو افرادقتل ایک خاتون زخمی ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے مقتول اپنے دادا کے مہمان بن کر گھر ایا تھا کہ گذشتہ صبح اپنے مامی کو مٹہ ہسپتال لارہی تھی کہ پہلے سے تھاک میں موجود ملزمان نے فائرنگ کردی مقتول ایک ماہ پہلے جیل سے رہا ہواتھا پو لیس نے رپورٹ درج کرکے تفتش شروع کی ہے پولیس رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز مٹہ کی علاقہ ہوار پٹے نوخارہ میں مبینہ ملزمان لعل محمد ولد محمد حنیف مسلم ولد سلطان جان محمد ولد محمد حنیف ساکنان باچورئی بالاسور چپریال حال چارسدہ اور طالب جان ولد چندنڑ سکنہ باچورئی حال پٹھانے مینگورہ نے ایک موٹر کار جو مسمی قاسیم جان جو اپنے دادا کے گھر مہمان بن کر ایا تھا اور اپنے ممانی کو موٹر کار میں مٹہ ہسپتال لارہی تھی کہ پہلے تھاک میں موجود ان ملزمان نے اندھادھند فائرنگ کردی جس کی نتیجے میں مہمان قاسیم جان ولد خان جان سکنہ باچورئی بالاسور چپریال اور ایک لڑکی مسماۃ مریم دختر بخت منیر سکنہ گڑدے جان بحق ہوئی جبکہ مقتول کے ممانی مسماۃ کرکنڈہ زاجہ گل محمد سکنہ گڑدے نوخارہ شدید زخمی ہوگئی جن کو مٹہ ہسپتال پہنچادی گئی وجہ قتل سابق دشمنی بتائی جاتی ہے اور مقتول پولیس رپورٹ کے مطابق ایک ماہ پہلے جیل سے رہا ہوکر اپنے دادا کے گھر مہمان بن کر ایا تھا جس نے گذشتہ روز اپنے مامی کو مٹہ ہسپتال لارہی تھی کہ فائرنگ کی نشانہ بن گئی ادھر پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتش شروع کیا ہے
1,888 total views, no views today