سوات(حسین احمد سے)نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے خوازہ خیلہ میں لگائے گئے پوسٹرز کیخلاف تاجبر برادری نے میٹنگ طلب کرلی، ذرائع کے مطابق تاجر برادری خوازہ خیلہ بازار نے مزید کٹائی کو نامنظور کرنے کیلئے اہم ترین اجلاس کل جمعرات کے روز صبح دس بجے طلب کیا گیا ہے، جس مین این ایچ اے کی جانب سے چارباغ ، خوازہ خیلہ بازار کی مزید کٹائی پر غور کیا جائیگا اور رائے بھی طلب کی جائے گی، جس میں اہم ترین فیصلے بھی کئے جائیں گے
1,436 total views, no views today
Comments



