سعودی عرب کے سفیر نواف سعیدالمالکی نے بھی راولپنڈی میں بری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔
ملاقات کے دوران دفاع اور تربیت کے شعبوں میں تعاون سمیت دوطرفہ تعلقات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
1,560 total views, no views today
Comments



