سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)سوات کے تاریخی گراسی گرائونڈمیں پھر سے کرسیاں لگنا شروع ہوگئیں ہیں، گراسی گراونڈ پر کثیر سرمایہ سے گراس کو شدید نقصان ہونے کا اندیشہ لاحق ہوگیا ہے، اتوار کے روز صبح نو بجے مولانا محمد طیب اجتماع سے خطاب کرینگے، جس کیلئے گراسی گرائونڈ میں بڑی تعداد میں کرسیاں لگنا شروع ہو گئیں ہیں، دوسری طرف گراسی گراونڈ میں کثیر سرمایہ سے گراس لگایا گیا تھا،جو اب جلسوں کی وجہ سے خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے
3,512 total views, no views today
Comments



