راولپنڈی(این این ائی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کا کہنا ہے کہ افغان ہمارے بہادر بھائی ہیں جو دہشت گردی کے خلاف عزم سے برسر پیکارہیں جب کہ خطے میں پائیدارامن و استحکام کیلیے مشترکہ دشمن کو شکست دیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پکتیا میں دہشت گرد حملے کی مذمت کی اور حملے میں معصوم قیمتی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار کیا۔
1,584 total views, no views today
Comments



