مینگور(سوات نیوز ڈآٹ کام) 29اکتوبر گراسی گراؤنڈ جماعت اسلامی کی شمولیتی جلسہ کی انتظامات مکمل ۔سوات کی تاریخ کا منفرد اور غیر معمولی شمولیتی جلسہ ہوگا۔ہزاروں افراد شریک ہوں گے ۔اس سلسلے میں جماعت اسلامی سوات ضلعی سیکرٹریٹ ادارہ الخدمت مینگورہ میں ایک اہم اجلاس امیر ضلع محمدامین کے زیر صدارت منعقد ہوا جس میں زونل امراء اور ضلعی ذمہ داران نے شرکت کی ۔ اجلاس میں جلسہ کی تیاریوں کا جائزہ اورانتظامات کو حتمی شکل دیدیا گیا ۔جلسہ میں ضلع بھرسے غیر معمولی افراد شریک ہوں گے ۔
1,696 total views, 2 views today
Comments