سوات ( سوات نیوزڈاٹ کام)سیدوشریف اورملحقہ علاقوں میں پولیس کاسرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن، 5منشیات فروشوں سمیت60مشتبہ افراد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ اورمنشیات برآمد، گزشتہ روز قائمقام ڈی آئی جی محمداعجاز خان کی ہدایت پر ایس ڈی پی او سیدوسرکل پیرسیدخان، ایس ایچ او الطاف خان اورعثمان زادہ کی قیادت میں پولیس کی بھاری نفری نے سیدوشریف اورملحقہ علاقوں میں سرچ اینڈسٹرائیک اپریشن کاآغاز کرتے ہوئے جرائیم پیشہ افراد کی تلاشی میں گھرگھرتلاشی مہم کی جسمیں پانچ منشیات فروشوں سمیت 60مشتبہ افراد کوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اورمنشیات برآمد کیا۔
1,344 total views, 2 views today
Comments