سوات ( سوات نیوز ڈاٹ کام ) سوات کے عوام کو نیا پاکستان نہیں چاہئیے ملک کے لئے ہر قسم قربانی دینے کے لئے تیار ہے آئندہ الیکش میں جے یوآئی کامیاب ہونگے امریکی غلامی کو پس پش ڈال کر دینی جماعتوں کو کامیاب کرناوقت کی اہم ضرورت ہے ہم کو نیا پاکستان بنانے والوں نے مسائل کے سوا کچھ نہیں دیا ہم نے زبان کھولی تو راستہ نہیں ملے گاجماعت نے اخلاق کا درس دیا نئے نسل کو گالی نہیں سیکھائیں گے بلکہ صوبے کی ثقافت تبدیل کرنے والوں کو احتساب آئندہ الیکشن میں دیں گے جے یوآئی امریکہ اور یورپ کا نظام نہیں بلکہ نظام مصطفی اور مکہ مدینہ کا دین لانے کے لئے جدوجہد کررہی ہے اس صوبے کے عوام کو ڈانس کے سوا کچھ نہیں ملا نیا پشاور بھی نہیں بناان خیالات کا اظہا ر مرکزی قائم مقام ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور سیکرٹری اطلاعات جے یوآئی مولانا امجد خان نے سرسینئی کبل سوات میں ویلج ناظم محمد رفیق خان اور ان کے ساتھیوں کی جے یو آئی میں شمولیت کے موقع پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر سابق سینیٹر راحت حسین قاری محمود حاجی اسحاق زاہد مولانا عارف اللہ خان ادریس سواتی مولانا علی رحمان ودیگر نے بھی خطاب کیا لوگوں کی ایک بڑی تعداد میں شرکت قاری محمود خان نے کہا کہ جس نظام میں حیا ہو وہی نظام کے لئے ہماری کوشش ہے پاکستان میں خلفائے راشدین کاک نظام چاہتے ہیں راحت حسین نے کہا کہ آئین کی بحالی میں جے یوآئی نے بڑھ کر کام کیا حاجی اسحاق زاہد نے کہا کہ ایم ایم اے دور میں ہم نے کالجز اور یو نیورسٹیاں بنائیاور تعلیمی سہولیات دی کتب یونیفارم وغیرہ پاکستان میں اٹھارہ ہزار سے زائد دینی مدارس میں لاکھوں تعلیم حاصل کرتے ہیں یہی وجہ ہے لوگ جے یو آئی میں شمولیت اخیتار کررہے ہیں
2,182 total views, no views today



