قومی وطن پارٹی علاقہ مانیار یونین کونسل غالیگے کے انتخابات مکمل ، پردول خان چیرمین جبکہ چمن شاہ جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ، قومی وطن پارٹی کے مقامی قا ئدین نے نومنتخب کابینہ کو مبارکباد اور ہر قسم تعاون کی یقین دہا نی کرائی ، تفصیلات کے مطابق قومی وطن پارٹی یونین کونسل غالیگے کے علاقہ مانیار کے انتخابات مکمل ہو گئے
، تمام کارکنان نے متفقہ طور علاقہ مانیار کیلئے چیرمین پرودل خان ، جنرل سیکرٹری چمن شاہ ، سینئر وئس چیرمین امیر نوش ، خان ، وائس چیرمین اول بخت ودان ، وائس چیرمین دوم اقبال علی خان ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد ، جائنٹ سیکرٹری محمد اقبال ، فنانس سیکرٹری محمد طاہر خان ، پریس سیکرٹری عرفان الدین خان ، کلچرل سیکرٹری ، بخت زمین خان ، سوشل میڈیا سیکرٹری اختر حسین کونسلر شاکر خان ، زلمے سالار اسلا خان ، کا اعلان کیا گیا ، انتخابی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے قومی وطن پارٹی کے ضلعی رہنما صدیق علی خان ، فضل ودد باچا یونین کونسل غالیگے کے نومنتخب چیرمین گل رحمن خان ، سابق نا ظم یونین کونسل غالیگے عبد الوہاب خان ، سابق صدر تحصیل بریکوٹ رحم غفران خان ، ودیگر نے کہا کہ قومی وطن پارٹی پختوں قوم کا ایک نمانئدہ جماعت ہے ، اور قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیرمین افتاب احمد خان شیرپاو ، پختون قوم کے حقوق کیلئے ہر فورم پر اواذ اٹھا رہی ہے ، انشاللہ انے والا دور قومی وطن پارٹی کا ہے تمام کارکنان قومی وطن پارٹی کا منشور اور پیغام گھر گھر پہنچانے میں بھر پور کردار ادا کر یں ، اانہوں نے کہا کہ ہم یونین کو نسل غالیگے کے نومنتخب چیرمین گل رحمن خان اور ان کے تمام کابینہ کو دل گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کر تے ہیں ، ان کے کوششوں سے پو رے علاقے میں قومی وطن پارٹی کے منظم تنظیم نو زور وشور سے جاری ہے ، انہو ں نے کہا کہ قومی وطن پارٹی کے گراف مسلسل اضافہ اس بات کی ثبوت ہے ، کہ قومی وطن پارٹی کے مرکزی قائد پر عوام کا مکمل اعتماد ہے ، او ر دیگر سیاسی پارٹیوں سے عوام بدظن ہو چکے ہیں ، انہوں نے کہا کہ دیگر سیاسی پارٹیوں کے اہم شخصیات کے شمولیت متوقع ہے ، انہوں نے کارکنوں پر زور د یا اپس میں اتفاق اور اتحاد کا فضا ء قائم کر یں ، اور پارٹی کو مزید فعال اور منظم کر نے کیلئے توانائیاں بر وئے کا ر لا ئیں ، انہوں نے قومی وطن پارٹی علاقہ مانیار کے نومنتخب کا بینہ کو دل کے گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور ہر قسم تعاون کی یقین دہا نی کرائی ،
349 total views, 1 views today