سوات (خورشیدعلی)سپیشل فورس پولیس نے صوبائی حکومت سے کیس جیت لی، اب وہ ریگولر ہوجائیں گے ، ذرائع کے مطابق پولیس فورس نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ ان کو بھی ریگولر کیا جائے تاہم صوبائی حکومت ان کی مدت ختم ہونے پر ملازمت سے نکال رہے تھے، جس کیخلاف فورس نے پشاور ہائی کورٹ میں کیس جمع کیا تھا، جس کا فیصلہ آج منگل کے روز اگیا ہے، ہائی کورٹ نے پولیس فورس کو ریگولر کرنے کیلئے صوبائی حکومت کو احکامات جاری کردیئے ، تفصیلی فیصلہ بعد میں ائیگا،
2,623 total views, no views today
Comments



