پشاو,شمالی علاقہ جات بالخصوص دہشت گردی کی زدمیں آنے والے صحافیوں کی لاہورمیں منعقدہ ورکشاپ کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیرخلیل سندھونے بطورمہمان خصوصی شرکت کی اورشرکاء ورکشاپ کووزیراعلی پنجاب میں محمدشہبازشریف کی طرف سے لیپ ٹاپ دلوانے کاوعدہ کیاجسے بعدازاں ان کی خواہش پرایک درخواست پیش کی گئی
۔پہلے پہل تووزیرموصوف آج اورکل کہتے رہے پھروزیراعلی سے ملاقات کاوقت نہ ملنے کاعذرکیااوراب توانہوں نے فون سننابھی بندکردیاہے اوران کاعملہ بھی تعاون نہیں کررہاانہوں نے وزیراعلی سے مطالبہ کیاکہ شمالی علاقہ جات اوردہشت گردی کانشانہ بننے والے علاقہ میں آپکاامیج سوفٹ تھامگرموجودہ صورت حال وزیراعلی پنجاب ازخودنوٹس لیکرشمالی علاقہ جات اوردوردرازسے ورکشاپ میں شرکت کرنے والوں کیلئے لیپ ٹاپ کی منظوری دے کراپنے سوفٹ امیج کوبرقراررکھیں
456 total views, no views today


