سوات(میاں سید علی سے)سوات کے تحصیل چارباغ میں این ایچ اے نے سڑک کی حد مقرر کردی، سڑک کے درمیان سے دونوں سائیڈوں پر دکانداروں اور گھروں کو پچیس فٹ تک پیچھے ہٹھنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ، ہفتہ کے روز چارباغ بازار میں سڑک کی پیمائش کی گئی ، اس موقع پر بڑی تعداد میں لوگ اور دکاندار جمع تھے، این ایچ اے حکام نے چارباغ بازار مین دکانداروں کو سڑک کے بیچ سے پچیس فٹ پیچھے ہٹنے کی ہدایات جاری کی ہے ، حکام نے دکانداروں گھروں کے مالکان سے مطالبہ کیا ہے کہ پچیس فٹ تک جتنے ابادی ہے اس کو فوری طور پر گرا دیا جائے ۔
2,588 total views, no views today
Comments



