سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)ڈی پی او سوات محمد اعجاز خان نے کٹ گاڑیوں کو پکڑنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں، پولیس سٹیشنوں کے تمام ایس ایچ اوز کو ہدایات جاری کردی ہے، ڈی پی او سوات کی جانب سے ایک نوٹیفیکیشن جاری کی ہے جس مین ضلع سوات کے تمام ایس ایچ اوز کو ہدایات جاری کردی ہے کہ اپنے علاقوں میں کٹ گاڑیوں اور ویلڈ گاڑیوں کو پکڑنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں، جس کے بعد ایس ایچ اوز اب کٹ گاڑیوں کو پکڑنے کا سلسلہ شروع کردیں گے۔
2,420 total views, 12 views today
Comments