سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام ۔ 13نومبر2017ء ) پی ڈی اے ملاکنڈ ڈویژن کے صدر ڈاکٹرنعیم اللہ نے کہا ہے کہ سیدو میڈیکل کالج میں پراوینشل ڈاکٹرز ایسو سی ایشن ( پی ڈی اے ) اور سمکٹا کا مشترکہ اجلاس ، ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس کی عدم منظور ی کے خلاف 14نومبر ٹوکن احتجاج ملتوی کیا صوبائی وزیر محمود خان نے مسئلہ کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ، پی ڈی اے سوات کے صدر ڈاکٹر عبدالواسع ،سمکٹا کے ضلعی صدر ڈاکٹر گلشن حسین فاروقی ، اسسٹنٹ پروفیسر چلڈرن سپیشلیسٹ و پی ڈی اے ملاکنڈ ڈویژن کے صدر ڈاکٹرنعیم اللہ کے ساتھ سیدو میڈیکل کالج اور سیدو ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹروں اور پروفیسرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی سیدو میڈیکل کالج کے 70 ڈاکٹرز ایچ پی اے کی مسئلہ کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرکے صوبائی حکومت ڈاکٹروں کو سہولیات دے رہے ہیں پورے صوبے کے ڈاکٹروں کو ایچ پی اے مل رہاہے تاہم سیدو میڈیکل کالج اور سیدو ہسپتال کے ڈاکٹرز اس سے محروم ہیں اس کو وزیر اعلی پرویز خٹک کو پیش کرکے حل کریں گے جس پر چودہ نومبر کو ٹوکن سٹرائیک کو ایک ہفتہ کے لئے ملتوی کردیا
1,336 total views, 2 views today