سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر مین اسمان پر بادل چھاگئے ، تاہم بارش ہوگی یا نہیں، محکمہ موسمیات کے مطابق ضلع سوات سمیت مالاکنڈڈویژن میں منگل کے روز اسمان پر بادل چھائے رہیں گے، تاہم بارش کا امکان بہت کم ظاہر کیا گیا ہے، مینگورہ سمیت مختلف علاقوں میں بارش کیلئے لوگوں نے نماز استسقائ بھی ادا کی ہے، اسمان میں بادل انے کے بعد ضلع بھر میں سردی میں اضافہ ہو گیا ہے
1,406 total views, no views today
Comments



