مٹہ(سوا ت نیوزڈاٹ کام) کٹ گاڑیوں کے بھی رجسٹریشن ہونی چاہئے ،غریب عوام لاکھ دو لاکھ روپے کے کٹ گاڑیوں کے ساتھ کیا کریئنگے ،حکومت وقت درمیانی راستہ نکال کر کٹ گاڑی مالکان کے معاشی قتل ہونے سے بچائے۔اہلیان مٹہ تفصیلات کیمطابق مٹہ سمیت پورے ملاکنڈ ڈویژن میں کسٹم چور گاڑیوں کے رجسٹریشن جاری ہے اس سللسے میں مٹہ میں کٹ گاڑیوں کے حوالے ایک سرے کی گئی جسمیں99فیصد عوام نے کٹ گاڑیوں کے رجسٹریشن کرانے کا مطالبہ کیا ہے عوام کا کہنا تھا کہ سوات میں غریب لوگ اباد ہے اوراپنے بچوں کے روزی روٹی سے کچھ روپے بچت کرکے اپنے لئے کٹ گاڑی خرید لی ہے اب اگر یہ گاڑی یا پولیس اپنے قبضے میں لے لے یا یہ ویس کھڑی ہوکر ختم ہوجائے تو بچارہ غریب ادمی کیا کر لے گا لہذا عوام نے حکومت وقت ومطالقہ اداروں سے اپیل کر تے ہوئے کہا ہے کہ کٹ گاڑیوں کے رجسٹریشن کے لئے کوئی درمیانی راستہ نکالا جائے تاکہ غریب عوام معاشی قتل سے بچ سکے۔۔۔۔
1,799 total views, 2 views today