سوات(واجد خان سے) سوات کے سیاحتی علاقہ بحرین میں فائرنگ ایک شخص ہلاک ، پولیس نے سرچ اپریشن شروع کردی، پولیس ذرائع کے مطابق بحرین بازار میں فائرنگ سے قتل کئے گئے شخص لال میر کے قاتل عارف اللہ ولد گل حسین سکنہ ہانگوں ایک گھنٹے کے اندر پکڑ لیا گیا۔ قاتل اور مقتول دونوں کا تعلق ہنگو سے بتایا جارہا ہے۔ بحرین پولیس کی جانب سے مزید تفتیش جاری ہے، ملزم کو پکڑنے میں وی۔ڈی۔سی ممبر ظہور نے بحرین پولیس کا بھرپور ساتھ دیا۔
1,202 total views, no views today
Comments


