سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)ایم پی اے فضل حکیم خان نے اپنی دکان خود ہی گرادی، تجاوزات کیخلاف جاری اپریشن کے سلسلہ میں سہراب خان چوک میں قائم فضل حکیم کی دکان کو نوٹس جاری کیا گیا تھا کہ وہ نالے کو کھلا رکھنے کیلئے اپنی دکان پیچھے ہٹالیں ، جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے فضل حکیم کے بھائی نے تجاوزات کو گرادیا اور دوکان پیچھے کردی، اس موقع پر فضل حکیم خان نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ مینگورہ شہر ایک مثالی اور خوبصورت شہر بنائیں جس کیلئے عوام انتظامیہ کیساتھ بھر پور تعاون کریں۔
https://www.youtube.com/watch?v=T-277QdkDkI
1,687 total views, no views today
Comments



