مینگورہ ، سوات مسلم لیگ ن کالام کے رہنما گل زادہ ٹھیکدار اور دیگر ساتھیوں سمیت پیپلز پا رٹی میں شمولیت کا اعلا ن کر دیا اس مو قع کا لام با زار ایک جلسہ عام منعقد ہوا جلسہ سے پیپلز پا رٹی سوات کے سر کر دہ رہنما فضل حیات چٹان اقبا ل حسین با لے شمشیر علی خان ، ممتاز خان، ریاض خان احمد ، روح امین لالا نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کر نے والے سا تھی ملک کے سب سے بڑے پارٹی کے کا رکن بن کر ایک اصولی جماعت کا ساتھ دیا ہے
پیپلز پارٹی عوام کے حقیقی تر جمان ہے ہما رے قائدین نے ملک وقوم کے خاطر اپنی جا نوں کی نذرا نہ پیش کی ہے اور ہم ایک چیلنج کے ساتھ کہتے ہیں ملک میں حقیقی تبدیلی اور بنیا دی حقو ق دینے کے علمبر دار جماعت ہے پیپلز پا رٹی ہے ہر مشکل وقت میں پیپلز پا رٹی عوام کے حقوق کے بات کی ہے ہمارے پا نچ سالہ دور اقتدار عوام کے سامنے ہے چالیس سالہ پیچیدہ مسائل پانچ سالہ دو ر اقتدار حل کر نا تاریخ کا حصہ ہے مو جو دہ دونوں حکومتیں عوام کے مشکلات میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہیں ہمارے حکو مت نے 50فیصد سرکاری ملازمین کر کے عوام ساتھ مذاق کر دیا ہے آپ پو رے عوام کے پریشانیوں کا ذمہ دار ہے کو ئی تبد یلی ہم آج تک محسوس نہیں کی مستقبل پیپلز پا رٹی کا روشن ہے کا رکر دگی کے بنیا د عوام کے دل جیت سکتے تھے جلسہ عام کے مو قع مر کزی اور صو بائی قیا دت پر مکمل اعتماد کے قرار میں منظور۔
490 total views, no views today


