مٹہ (رحیم خان سے )مٹہ پولیس کی اہم ترین کارروائی، سکول چوکیدار کو قتل کرنے والا شدت پسند گرفتار کرلیا گیا،ایس ایچ مٹہ ک ے مطابق پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ سید انور ولد محمد ضان سکنہ بوڈیگرام مٹہ میں موجود ہے، جنہوں نے سال 2009 میں دہشت گردی کے دوران سرکاری سکول کے چوکیدار کو ذبح کرکے قتل کردیا تھا، جبکہ مبینہ ملزم متعدد دیگر سنگین مقدمات میں بھی پولیس کو مطلوب تھا، جس پر پولیس نے نفری کے ہمراہ چھاپہ مار کر مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا، جس سے مزید تفتیش کی جارہی ہے ۔
1,286 total views, 2 views today
Comments