مینگورہ عالمی یوم عطیہ خون کے موقع پر الفجر فاونڈیشن نے تھلیسیمیا کے بچوں کے لیے کیمپ لگایا۔ مکان باغ چوک میں لگائے گئے کیمپ میں سیکڑوں کی تعداد میں لوگوں جن میں اکثریت نوجوانوں کی تھی،نے تھلیسیمیا کے بچوں کے لیے خون کا عطیہ دیا۔
ا س موقع پر خون عطیہ کرنے والے تمام افراد کے مکمل ٹیسٹ بھی کیے گئے اور ان افراد کو ان کے ٹیسٹ کا رزلٹ بھی دیا گیا۔
527 total views, no views today
Comments


