اسلام آباد(آئی این پی ) بلوچستان میں 313 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں سیکڑوں علیحدگی پسند باغیوں نے ہتھیار ڈال دیے۔ مختلف کالعدم تنظیموں کے 313 فراریوں نے ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونے کا فیصلہکیا ہے۔فراریوں کے ہتھیار ڈالنے کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر کمانڈر سدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ بھی موجود تھے۔ ہتھیار ڈالنے والے فراریوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے اعلان کے موقع پر انہیں پاکستانی پرچم بھی پیش کی
2,170 total views, no views today
Comments



