کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر میں شمال مغربی سرد ہواؤں کے باعث جاری سردی کا زور ٹوٹنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے اتوار سے شہر میں مغرب کی جانب سے آنے والی سرد ہواؤں کا زور ٹوٹنے کی پیش گوئی کردی ہے، جمعے کو کم سے کم درجہ حرارت 10.5 ڈگری ریکارڈ کیاگیا ،جبکہ ہفتہ کی صبح کا درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ دنیا کے سرد ترین مقام سائبیریاسے ملکوں ملکوں، سفر کرنے کے بعد بحیرہ عرب میں داخل ہوکر شہر کا رخ کرنے والی سرد ہواو?ں کی
2,036 total views, no views today
Comments



