مدین ، سوات کلچر فیسٹیول مدین کا افتتاح ہو گیا معروف فلمسٹار آصف خان نے فیسٹول کا افتتاح کیا اس موقع پر ڈی ایس پی سرکل مدین سلیم جدون ،ایس ایچ او مدین اختر علی ،ایڈشنل ایس ایچ او ظاہر شاہ اور دیگر سرکاری وسماجی معززین بھی موجود تھے اس موقع پر فلمستار آصف خان نے صحا فیوں سے بارتیں کر تے ہو کہا کہ ہم نے مدین میں ستر فلمیں بنائیں ہیں
ایک وقت کے بعد زندگی واپس آئی ہے علاقہ کے عوام پر امن ہیں میں آج بیس سال کے بعد سوات کو دیکھ رہا ہوں سوات میں امن قا ئم کر نے میں آرمی ، انتیظامیہ اور سول افراد کی قربانیوں سے بھر ی پڑ ی ہے انہوں نے کہا کہ میں اور بدر منیر مرحوم ایک ساتھ مدین اتے تھے مگر سیلاب نے اب مدین کا نقشہ بدل دیا ہے مگر لوگ اسی طرح مہمانواز اور پر امن ہیں میں ان کو سلام پیش کر تا ہوں
451 total views, no views today


