سوات(خورشید علی )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے مساجد کے علمائ کرام کو تنخواہیں دینے کیلئے مالاکنڈڈویژن سے معلومات مانگ لیں، نوٹیفکیشن پولیس ڈیپارٹمنٹ ، ڈی سیز مالاکنڈڈویژن اور کمشنر مالاکنڈکو پہنچا دی گئی، نوٹیفکیشن کے مطابق مالاکنڈڈویژن میں جتنے بھی علمائ کرام مساجد کو سنبھال رہے ہیں ان کی معلومات مانگی گئی ہیں، کمشنر مالاکنڈڈویژن مختلف اضلاع سے تمام مساجد کے علمائ کرام کی معلومات صوبائی حکومت کو ارسال کرے گی جس کے بعد ان کو تنخواہیں دینے کیلئے لائحہ عمل تیار کیا جائیگا۔
1,658 total views, 2 views today
Comments