کراچی (این این آئی) بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش 25 دسمبر کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان بینکنگ سروسز کارپوریشنز سمیت تمام مالیاتی ادارے حکومت پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ تعطیل کے باعث بند رہیں گے جبکہ 25 دسمبر کو پاکستان اسٹاک مارکیٹس، کاٹن مارکیٹ سمیت دیگرمارکیٹس بھی بند رہیں
1,336 total views, 2 views today
Comments