خیبر پختون خوا ہ حکو مت نے ما لی سا ل 2014,15کے لے 404ارب 80کر و ڑ ر و پے کا متو ا ز ن بجٹ پیش کر دیا ہے ۔14جو ن بر و ز ہفتہ خیبر پختون خوا ہ اسمبلی ہا ل میں صو بہ خیبر پختون خوا ہ کے سینئر و ز یر سیرا ج الحق نے بطور و زیر خزا نہ صو بے کا مالیا تی بجٹ پیش کیا ،بجٹ کو متوا ز ن اور غیر راوا یتی قرا ر دیا جا ر ہا ہیں اپنی تقریر میں سنےئر صو با ئی و زیر سرا ج الحق نے مو جو د ہ بجٹ میں سر کا ر ی ملا ز مین کی تنخو اہو ں اور پنشن میں 10فیصد اضا فہ کا اعلا ن کیا جو کہ انتہائی غیر متو قع فیصلہ تھا ،گز شتہ سا ل تر قیا تی بجٹ کاتقر یبا69فیصد لپس ہو نے ، اٹھا ر ویں تر میم کے بعد صو با ئی خو د مختا ر ی کے تحت فنڈز کے حو الے سے صو بے کا خو د مختا ر ہو نے کے با و جو د سر کا ری ملا ز مین کو مر کز ی حکو مت کی طر ح 10فیصد پر ہی ٹر خا یا گیا جس سے سر کا ر ی ملا ز مین میں ما یو سی پھیلی ۔موجو دہ بجٹ ما لی سا ل 2014,15میں گر یڈ ایک سے پند ر ہ تک کے ملا ز مین کے میڈ یکل الا و نس میں 20فیصد جبکہ کنو نس الا و نس میں 5فیصد اضا فہ کیا گیا ،سکیل و ن سے چار تک کے ملا ز مین کے پر ی میچو ر انکر یمنٹ تجو یز کیا گیا گیا ۔
ایک اہم اعلا ن گو کہ تبد یلی کے حوا لے سے تحر یک انصا ف کے نعر ے سے مطا بقت ر کھتا ہے و ہ صو با ئی حکو مت کی طر ف سے گو ر نر ،و زیر اعلی ٰ اور دوسر ے سر کا ر ی ملا ز مین کے بیر و ن ملک علا ج سمیت ر یٹا یر ڈ سر کا ری ملا ز مین کی دو با ر ہ سر کا ر ی ملا ز مت پر پا بندی شا مل ہے جس کو صو بے کے تمام سیا سی حلقے ایک اچھا اقدا م تصو ر کر رہے ہیں اکثر وا ئس چا نسلرز حضرا ت اوردوسر ے بیو ر و کر یٹس ر یٹا یر منٹ کے بعد بھی پر کشش سر کا ر ی عہد و ں پر تعینا ت ہو کر نئے آنے وا لو ں کا را ستہ بند اور اُن کی حق تلفی کر تے رہتے ہیں،یکسا ں نظا م تعلیم کو را ئج کر نے کے حو الے سے اعلا ن کو بھی خو ش آیند قرا ر دیا جا رہا ہے اگر چہ یکسا ں نظا م تعلیم کا نفا ذ ایک بہت بڑے چیلنج کی صور ت مو جو د ہ صو با ئی حکو مت کے سا منے مو جو د ہے اس پر عمل در آمد کس طر ح ہو گا یہ آنے والا وقت ہی بتا ئے گا مگر اس وقت جبکہ ملک بھر 26نظا م ہا ے تعلیم را ئج ہے صو با ئی حکو مت کی طر ف سے اس حوا لے سے اقدا ما ت کا آغا ز ایک اچھا ا قد م تصو ر کیا جا رہا ہے ۔
سرا ج الحق نے اپنی تقر یر میں صو با ئی حکو مت کی طر ف سے اگلے ما لی سا ل 2014,15میں محکمہ پو لیس کے لئے 28ار ب ر و پے ر کھنے ،مز دو ر وں کی کم سے کم اجر ت 12ہز ار کر نے سمیت صحا فیو ں کے لے پا نچ کرو ڑ ر و پے اور میڈ یا انکلیو کے قیا م کے اعلا نا ت کئے ،اسی طر ح پٹوا ریو ں کی تنخو ا ہو ں میں 50فیصد اضا فہ ،600نئے ڈا کٹر ز بھی بھر تی کا بھی فیصلہ کیا گیا ،بجٹ تقر یر میں میں وا ضح کیا گیا ہے کہ اگلے ما لی سا ل ما لی سا ل 2014,15میں اے ڈی پی کے لے 139ار ب 80کر و ڑ ، شعبہ صحت کے لئے 25ار ب 23کر و ڑ ، اب پا شی و اب نو شی کے جا ری 131جا ری منصو بو ں کے لئے 4ار ب 73کر و ڑ ،علا قا ئی تر قی کے 44منصو بو ں کے لئے 12ار ب 25کر و ڑ جبکہ 25ملین کی ر قم سے انسو لین بینک قا ئم کیا جا ئیگا ۔بجٹ میں تعلیم کے مد میں 111ار ب ر و پے مختص کئے گئے ہیں اور سا تھ ہی سا تھ صو با ئی حکو مت نے نئی سر کا ر ی گا ڑیا ں خر ید نے پر پا بند ی کا اعلا ن کر تے ہو ئے مر کز سے ٹیکسو ں کی مد میں 22ار ب 12کر وڑ رو پے ملنے کا امکا ن ظا ہر کیا گیا ہے ۔ْ
وز یر اعلی خیبر پختو ن خو اہ پر و یز خٹک نے اس مو قع پر بجٹ کے خصو صی اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے ما لی سا ل 2014,15 کے بجٹ
کو عوا می تو قعا ت کے عین مطا بق قرا ر دیا اور کہا کہ گز شتہ ایک سا ل کے دورا ن میر ٹ کی با لا د ستی اور کر پشن کے خا تمے کے حوا لے سے کا م کیا ۔گیس کے تھر مل بجلی گھر قا ئم کر کے کا ر خا نو ں کو سستی بجلی فر اہم کر نے کا بھی اعلا ن کیا ۔
بجٹ اجلاس کے مو قع پر اپو ز یشن جما عتو ں جے یو آئی ،پی پی پی شیر پا و کی طر ف سے شد ید احتجاج کیا گیا ،اپو ز یشن لیڈ ر مولا نا لطف الر حمٰن کا اس حوا لے سے کہنا تھا کہ حا لیہ بجٹ میں صر ف حکمرا ن پا ر ٹی کے تین اضلا ع نو شہر ہ ،لو ئیر دیر اور صو ا بی کو نو از گیا ،صحت اور تعلیم کے لئے کو ئی منصو بہ شا مل نہیں ،پن بجلی کے جن 36منصو بوں کا اعلان کیا گیا ہے وہ عوا م کے سا تھ مذ اق ہے اس لئے کہ 3ار ب کی لا گت سے تو ایک منصو بہ مکمل نہیں ہو سکتا 36کس طر ح ہو نگے ۔اپو زیشن ار کا ن کا کہنا تھا کہ گز شتہ سا ل 13ار ب 96کر و ڑ کی لا گت سے 100پرا ئیمری ،50مڈ ل اور 50ہا ئیر سیکنڈر ی سکو لز بننا تھے جس میں سے کو ئی ایک بھی نہ بن سکا ۔
صو با ئی حکو مت کی طر ف سے ما لی سا ل 2014,15 کو حکو مت کی طر ف سے مثا لی جبکہ اپو ز یشن کی طر ف سے الفا ظ کا گو ر کھ د ھند ہ قرا ر دیا جا نا ایک روا یت میں مگر ز مینی حقا یق یہ ہے کہ صو با ئی حکو مت کی طر ف سے 350چھو ٹے ڈیم ،جد ید آئل ریفا ئنر ی کے قیا م ،در گئی ،حطار ،اور ایبٹ آبا ر میں صنعتی یو نٹو ں کا قیا م جیسے منصو بو ں صو بے کی ز بو ں حا ل معیشت کی بحا لی میں ممد ود ثا بت ہو سکتا ہے اسی طر ح اسپشلسٹ ڈا کٹرو ں ،شا د ی ہا لو ں ،سی این جی اسٹیشنو ں ،ارا ضی ،تعلیمی ادار وں وغیر ہ پر ٹیکسو ں میں اضا فہ سے ٹیکس محاصل اور صو بے کی آمد نی بڑ ھنے کا امکا ن ہے ،جبکہ چترا ل ،نا را ن اور با لا کو ٹ میں 300ار ب کی لا گت سے تین بجلی گھر وں کے قیا م سے مقا می سطح پر بجلی کی کمی پو ر ی کر نے میں مد د گا ر ثا بت ہو گی ۔
تبد یلی کے نا م پر ووٹ لینی وا لی پی ٹی آئی کو گز شتہ سا ل کی نسبت اس با ر بجٹ کو عملی جا معہ پہنانے کے لئے تمام تر توا نا ئیا ں صر ف کر نا ہو نگے اور اس حوا لے سے گز شتہ سا ل کے تلخ تجر بے کے بر عکس تمام سیا سی جما عتو ں کو صو بے کی حقو ق کے لئے متحد کر نا ہو گا تا کہ عسکر یت پسند ی و د ہشت گر دی سے متا ثرہ صو بے کے عوا م کی تقد ید بد لی جا سکے ۔
772 total views, 2 views today