سوات(خورشید علی )جمعیت طلبائ اسلام سوات کے زیر اہتمام عزنو یوتھ کانفرنس کیلئے سوات بھر سے قافلے روانہ ہوگئے ، دو پہر دوجے ودودیہ ہال میں منعقدہ اس یوتھ کانفرنس سے سینیٹر حمداللہ ، مفتی کفایت اللہ اور مولانا گل نصیب خان خطاب کرینگے، سوشل میڈیا کے انچارج قاسم شامزئی اور دیگر عہدیداروں کے مطابق اس یوتھ کانفرنس میں ہزاروں افراد سوات کے مختلف دیہاتوں، شہروں سے شرکت کرینگے، یوتھ کانفرنس میں جے یو ائی میں نئے لوگ بھی شمولیت اختیار کرینگے، ودودیہ ہال میں اس وقت مختلف علاقوں سے قافلے وقتا فوقتا انا شروع ہوگئے ہیں، جہاں پر جے ائی ٹی کے عہدیداران ان کا استقبال کررہے ہیں، جبکہ پارٹی کے عہدیداران بھی موجود ہیں۔
3,635 total views, no views today
Comments



