سوات(سوات نیوزڈآٹ کام)سوات سمیت مالاکنڈدؤیژن کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت 8۔4 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 86 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ، جبکہ زلزلہ کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا،
1,394 total views, no views today
Comments



