خوازہ خیلہ،ازہ خیلہ اور مٹہ کو ملانے والا عارضی پل دریائے سوات میں پانی کے بہاو زیادہ ہوجانے کے وجہ سے متاثر ہوگیا ، جس کو ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا ، جبکہ مقامی انتظامیہ نے عوام کو درپیش مسئلے پیش نظر نئے تعمیر شدہ پل جو کہ زیر تعمیر ہے عارضی طور پر ٹریفک کے لئے بحال کردیا ،جس سے خوازہ خیلہ اور مٹہ کے عوام کا رابطہ عارضی طور پر بحال ہوگیا ۔
416 total views, no views today
Comments


